Prof. Dr. Ahmet AKGÜL ( urdu ) Yazdır e-Posta

پروفیسر ڈاکٹر احمد اق گل ، انقرہ یونیورسٹی کے میڈیکل فیکلٹی سے 1997ء میں گریجویٹ ہونے کے بعد ترکی میں ھائیر سپیشلائزیشن ٹریننگ اینڈ ریسرچ ہسپتال اور امریکہ میں میھوڈسٹ ہسپتال- بیلر کالج آف میڈیسن، ہیوسٹن، ٹیکساس- کےکاڈیک سرججری کے کلینک میں سپشلازیشن کی تعلیم حاصل کی۔                                                            

ترکی واپس آنے کے بعد 2003ء میں ھائیر سپیشلائزیشن ہسپتال میں ہیڈ اسسٹنٹ کا کام شروع کیا۔ ہیڈ اسسٹنٹ کے علاوہ ترکی کے سب سے بڑے طبی پبلیشنگ کے ادارے ترکئیے کلینکلری میں ایڈیٹر کے طور پر کام کی اور اس دوران ترکی میں پہلا اور واحد ترکش اور انگلش دونوں زپانوں میں نشر ہونے والے طبی میگزین یعنی ترکئیے کلینکلری             میڈیکل جرنل کو دنیا کےاہم پیمانوں میں لانے کی شرف حاصل کی۔ اییڈیٹر ہونے کے دوران کئی ڈاکٹرکے تعلیمی فروغ میں اہم کردار کے حامل سائنٹیفک پبلیکیشن اور پروجیکٹس کے حتمی شکل دینے میں کام کی اور اندرونے ملک بہت سے شہروں اور بیرونے ملک طبی مضمون کا  کیسے تیار کر کے پبلش کیے جانے پر ہزاروں ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز کو درس دی۔

2005ء میں ترکی ھائیر سپیشلائزیشن ٹریننگ اینڈ ریسرج ہسپتال میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اسسٹنٹ کے طور پر ترقی ہوئ اور اس طرح نہ صرف کلینک کے حد تک محدود رہے بلکہ دل کی امراض اور سرجری سے متعلق ایک ہسپتال میں ملازمین اور مریض کی خوشی پر مبنی مینیجمنٹ کی۔

2007ء میں کاڈیک سرجری کے شعبے میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کا عنوان حاصل کرنے کے بعد 2009ء ممیں اسطنبول باقر کوءے ڈاکٹر سادی کونک ٹرننگ اینڈ ریسرچ ہسپتال کے کاڈیک سرجری کی کلینک کو تشکیل دی اپنے کاموں کو کلینک کے بانی اور چیف کے نسبت سے جاری رکھی۔ کلینک کے ساتھیوں کے ہمراہ ان گنت کامیاپیوں کے حامل پروفیسر ڈاکٹر احمد اق گل کی پریس میں کئ کامیاب خپریں اور طب کی دنیا میں سینکڑوں ریسرچ پیپر موجود ہیں۔ آپ کے نام سے کہلانے جا نے والا اق گل تکنیک سے لاعلاج ویریزوریدوں اور دل کی بیماریوں کے سینکڑوں مریض کا علاج کیا گیا۔ اق گل آپریشنوں کی کامیابی یے باعث اٹلی اور امریکہ جانے کی دعوت ملی اور کنونشن میں اپنی تکنیک کو غیر ملکی ساتھیوں کو پیش کر کے طبی ادب میں نام پیدا کیا۔

دل کے امراض کا زیادہ تر بڑھاپے میں دیکھے جانے کی وجہ سے اور ترکی میں ضعیف آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے اسطنپول یونیورسٹی کے زیر تہت بڑھاپے کا سائنسی مطالعہ یعنی ضعیفیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کیا، پروفیسری کے ساتھ ساتھ ڈیپارٹمنٹ کے بانی صدر کا عنوان بھی حاصل کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر احمد اق گل ابھی اسطنبول یونیورسٹی کے سینیٹ اور ایگزیکٹو پورڈ کے میمبر ہیں، اسطنبول یونیورسٹی فیکلٹی آف ہیلتھ سائنس میں ڈین، ضعیفیات ڈیپارٹمنٹ کے صدر اور پاقر کوءے ڈاکٹر سادی کونک ٹرننگ اینڈ ریسرچ ہسپتال کاڈیک سرجری کے کلینک میں ٹریننگ آفیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔